ہسپانوی وزیراعظم کو ایک شخص نے مکا دے مارا

muhammad ali محمد علی جمعرات 17 دسمبر 2015 01:12

ہسپانوی وزیراعظم کو ایک شخص نے مکا دے مارا
میڈرڈ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.16دسمبر 2015 ء) ہسپانوی وزیراعظم کو ایک شخص نے مکا دے مارا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہسپانوی وزیر اعظم کو ایک شخص کی جانب سے گھونسہ مارا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ہسپانوی وزیر اعظم انتخابی مہم کے سلسلے میں عام عوام کے درمیان موجود تھے جب انہیں ایک شخص نے چہرے پر اچانک مکا دے مارا۔ مکا لگنے کے باعث وزیراعظم کا چشمہ نیچے گر گیا تاہم انہیں کوئی چوٹ نہیں پہنچی۔

متعلقہ عنوان :