بلدیاتی انتخابات میں ملتوی شدہ انتخابات کے لیے پولنگ آج جاری
سمیرا فقیرحسین جمعرات 17 دسمبر 2015 10:39
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17دسمبر 2015 ء) : سندھ اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کے تینوں مراحل کے دوران ملتوی شدہ حلقوں میں پولنگ کا سلسلہ آج جاری ہے۔ جن میں سندھ کے 15اور پنجاب کے 21اضلاع شامل ہیں۔سندھ کی 44،پنجاب کی 57یونین کونسلز کیلئے ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں پولنگ آج شام ساڑھے 5 بجے تک جاری رہے گی۔
(جاری ہے)
سندھ حکومت کی درخواست پرسانگھڑ اور بدین میں کشیدگی بڑھنے کے باعث بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیے گئے۔
سانگھڑ میں دو روز قبل سیاسی جماعتوں کے کارکنان میں تصادم اور ہلاکتوں کے نتیجے میں حالات کشیدہ ہو گئے تھے جس کے بعد سانگھڑ اور بدین کے اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ ایک مرتبہ پھر سے ملتوی ہو گئی ہے. الیکشن کمیشن نے ان اضلاع میں انتخابات کے التواء کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا. امن و امان کی صورتحال بہتر ہونے پر نئی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.