سندھ سنسر بورڈ کے چیئرمین کی نادیہ علی کو اپنے اسسٹنٹ کے طور پر کام کرنے کی پیشکش

جمعرات 17 دسمبر 2015 13:38

سندھ سنسر بورڈ کے چیئرمین کی نادیہ علی کو اپنے اسسٹنٹ کے طور پر کام ..

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 دسمبر۔2015ء) سندھ سنسر بورڈ کے چیئرمین فخر عالم نے نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو کی میزبان نادیہ علی کو اپنے اسسٹنٹ کے طور پر کام کرنے کی پیشکش کر دی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سندھ سنسر بورڈ کے چیئرمین فخر عالم نے نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں شرکت کی ۔شو کے دوران فخر عالم نے میزبان نادیہ علی کو اپنے اسسٹنٹ کے طور پر کام کرنے کی پیشکش کر دی تاہم نادیہ علی نے اس ھوالے سے کوئی واضع جواب نہیں دیا ۔

متعلقہ عنوان :