کراچی : کے الیکٹرک کی بجلی کی قیمت میں 54 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست منظور

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 17 دسمبر 2015 13:41

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17دسمبر 2015 ء) :کے الیکٹرک کی بجی کی قیمت میں 54 پیسے فی یونٹ اضافےکی درخواست منظور کر لی گئی ہے .

(جاری ہے)

نیپرا نے کے الیکٹرک کی درخواست کی سماعت کے دوران بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 54 پیسے کے اضافی کی منظوری دی ، کے الیکٹرک نے اکتوبر کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست دی تھی . کے الیکٹرک نے موقف اپنایا کہ ماہ اکتوبر میں این ٹی ڈی سی سے بجلی کی خریداری خاصی مہنگی پڑی. جس کے بعد نیپرا نے کے الیکٹرک کو بجلی 54 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی.

متعلقہ عنوان :