میری جعلی عر یاں تصویر بنانیوالوں کے خلاف عدالت جا ؤنگی ‘ آشا چوہدری

جمعرات 17 دسمبر 2015 13:46

میری جعلی عر یاں تصویر بنانیوالوں کے خلاف عدالت جا ؤنگی ‘ آشا چوہدری

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 دسمبر۔2015ء) سٹیج اداکارہ آشا چوہدری نے کہا ہے کہ میری جعلی عر یاں تصویر بنانیوالوں کے خلاف عدالت جا ؤنگی ‘میری بڑ ھتی مقبولیت سے خوفزدہ لوگ میر ے خلاف سازشیں کر رہے ہیں ‘مگر میں تمام سازشی عناصر کا ڈٹ کر مقابلہ کر ونگی ۔ اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 دسمبر۔

(جاری ہے)

2015ء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے مخالفین سٹیج پر میرا مقابلہ کر نے کی بجائے انتہائی گھٹیا حر کتیں کررہے ہیں اور میری جعلی عر یاں تصویر یں بنا کر مجھے بدنام کیا جا رہا ہے لیکن اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ وہ مجھے اس طر ح خوفزدہ کر لیں گا تو ایسا کسی صورت ممکن نہیں میں تمام دشمنوں کا ڈٹ کر مقابلہ کر ونگی اور شکست ایسے لوگوں کا مقدر ہو گئی ۔

ایک سوال کے جواب میں آشا چوہدری نے جن لوگوں نے میری جعلی عر یاں تصویر یں بنائیں ہیں میں نے انکے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور انکو انصاف کے کٹہرے میں لاکر ان سے حساب لیا جا ئیگا ۔