رانی مکھرجی کی بیٹی کی خوشی میں عامر خان کا جشن
جمعرات 17 دسمبر 2015 13:46
پونے(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 دسمبر۔2015ء) بولی ووڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان آجکل اپنی نئی آنے والی فلم ”دنگل “ کی شوٹنگ کے سلسلے میں بھارتی شہر پونے کے دورے پر ہیں۔ واضح رہے معروف بولی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی اور عامر خان کے درمیان ایک ساتھ اداکاری کرنے کے علاوہ گہری دوستی کا رشتہ بھی موجودہے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر خان رانی اور آدتیہ کے ہاں حال ہی میں پیدا ہونے والی بیٹی آدیرا کی پیدائش کی خبر سے لاعلم تھے۔
پس جب انھیں اس خبرکی اطلاع ملی انھوں نے سب کام چھوڑ کر آدیرا کی خوشی منانے کا فیصلہ کیا اور سیٹ پر موجود تمام کریو ممبران میں مٹھائی تقسیم کی۔ عامر خان اور رانی مکھر جی ”غلام“، ”من“، ”تلاش“ اور ”منگل پانڈے“ جیسی فلموں میں ایک ساتھ شاندار اداکاری کا مظاہرہ کر چکے ہیں۔علاوہ ازیں عامر خان کے آدتیہ چوپڑا کے ساتھ کام کے علاوہ بھی گہرے مراسم ہیںمزید فن و فنکار کی خبریں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.