بھارتی لیجنڈ اداکار اوم پوری فلم فیسٹیول میں شرکت کے لئے پاکستان پہنچ گئے
جمعرات 17 دسمبر 2015 15:46
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 دسمبر۔2015ء) معروف بھارتی لیجنڈ اداکار اوم پوری فلم فیسٹیول میں شرکت کے لئے واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے۔ گزشتہ روز بھارتی اداکار اوم پوری امرتسر سے براستہ واہگہ بارڈر لاہور پہنچے ۔ اداکار اوم پوری رفیع پیر تھیڑ ورکشاپ کے زیراہتمام تین روزہ فلم فیسٹیول میں شرکت کریں گے ۔
(جاری ہے)
اوم پوری لاہور میں تین روز تک قیام کریں گے اور اس دوران وہ الحمراآرٹ سینٹر میں اپنی شارٹ فلم شائقین کے ساتھ بیٹھ کر د یکھیں گے۔
واہگہ بارڈر پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میرا اپنا دیس ہے یہاں آکر ہمیشہ بہت محبت ملتی ہے ۔یہاں کے لوگ اتنا پیار دیتے ہیں کہ سرحد پار آنے کا احساس ہی نہیں ہوتا۔ان کا کہنا تھا کہ لاہور فلم فیسٹیول میں شرکت کے لئے آیا ہوں ۔بھارتی سینئر اداکاراوم پوری اپنی جاندار اداکاری کی وجہ سے فلمی دنیا میں ایک خاص شناخت کے حامل ہیں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.