ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس کی سازش میں چار اہم شخصیات ملوث تھیں ، گرفتار ملزموں کا انکشاف
جمعرات 17 دسمبر 2015 16:42
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 دسمبر۔2015ء) ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزموں نے کانٹر ٹیررزم ونگ کی تفتیشی ٹیم کے سامنے اہم رازاگل دیئے ہیں۔ عمران فاروق کو ایم کیوایم کی قیادت راستے کا پتھر سمجھتی تھی قتل کی سازش میں چار اہم شخصیا ت ملوث تھیں۔ذرائع کے مطابق عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزم معظم علی ، خالد شمیم اور محسن علی سید کا ایف آئی اے کاونٹر ٹیررزم ونگ کی تفتیشی ٹیم کے سامنے اعتراف جرم اور بیانات کی موصول ہونے والی تفصیل کے مطابق ڈاکٹر عمران فاروق کولندن اور پاکستان میں ایم کیو ایم کی اعلی قیادت کے کہنے پر قتل کیا گیا ملزموں نے مزید انکشاف کیا ہے کہ عمران فاروق کو قتل کرنے کی اصل وجہ ان کی لندن اور پاکستان میں ایم کیو ایم کے کارکنوں میں بڑھتی مقبولیت تھی جسے قیادت اپنے لئے ایک بڑا خطرہ سمجھتی تھی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.