اسلام آباد : چئیر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سینیٹ پہنچ گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 17 دسمبر 2015 17:22

اسلام آباد : چئیر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سینیٹ پہنچ گئے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17دسمبر 2015 ء) : چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سینیٹ پہنچ گئے ہیں.

(جاری ہے)

بلاول بھٹو زرداری کو سینیٹ میں سینیٹ کے قائد حزب الاختلاف اعتزاز احسن نے مدعو کیا تھا. بلاول بھٹو زرداری آج پہلی مرتبہ سینیٹ کی کارروائی دیکھیں گے . بلاول بھٹو زرداری کے اعزاز میں سینیٹ ہی میں استقبالیہ بھی دیا گیا ہے جس میں وہ شرکت کریں گے.