لاہور : خواجہ احمد حسان کو لاہور کا مئیر تعین کر دیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 17 دسمبر 2015 18:10

لاہور : خواجہ احمد حسان کو لاہور کا مئیر  تعین کر دیا گیا

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17دسمبر 2015 ء) : لیگی رہنما خواجہ احمد حسان کو لاہور کا مئیر متعین کر دیا گیا ہے . تفصیلات کے مطابق خواجہ احمد حسان یو سی 107 سے بلا مقابلہ چئیرمین منتخب ہوئے تھے .علاوہ ازیں خواجہ احمد حسان اس سے قبل بھی مئیر کے فرائض سر انجام دے چکے ہیں.

متعلقہ عنوان :