انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی ، او پن ما ر کیٹ میں ڈا لر کی قدر میں استحکام
جمعرات 17 دسمبر 2015 22:15
کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 دسمبر۔2015ء) انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ مقا می او پن کرنسی ما ر کیٹ میں ڈا لر کی قدر میں استحکام رہا ۔
(جاری ہے)
فا ر یکس ایسو سی ایشن آ ف پا کستان کی ر پو رٹ کے مطا بق جمعرا ت کو انٹر بینک میں رو پے کے مقا بلے ڈا لر کی قدر میں 8پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈا لر کی قیمت خر ید 104.88رو پے سے کم ہو کر104.80روپے اور قیمت فروخت104.93رو پے سے کم ہو کر104.85رو پے ہو گئی تاہم مقا می او پن کر نسی ما ر کیٹ میں رو پے کے مقا بلے ڈا لر کی قیمت خر ید 106روپے اور قیمت فروخت 106.25روپے پر برقرا ر رہی ۔
فا ر یکس ر پورٹ کے مطا بق جمعرات کے روز مقا می او پن کر نسی ما ر کیٹ میں یو رو کی قد ر 40پیسے گھٹ گئی جس سے یو رو کی قیمت خرید 115.50رو پے سے کم ہو کر 115.10رو پے اور قیمت فروخت 116.50رو پے سے کم ہو کر 116.10رو پے ہو گئی اسی طرح 65پیسے کی کمی سے بر طا نو ی پا ؤنڈ کی قیمت خر ید159.40رو پے سے کم ہو کر 158.75رو پے اور قیمت فروخت160.40رو پے سے بڑ ھ کر 159.75رو پے ہو گئیمتعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.