ڈرون دانت نکالے بنا کسی درد اور تکلیف کے
محمد علی جمعرات 17 دسمبر 2015 22:36
(جاری ہے)
یوٹیوب کی ایک ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ اوریگون سے تعلق رکھنے والی آریانا کا نچلا دودھ کا دانت کافی ہل رہا ہے، ہلتے ہوئے دانت سے بندھا ہوا دھاگہ اس کے منہ سے نکل رہا ہے اور آریانا کا باپ ڈرون کو اڑانے کی تیاری کر رہا ہے۔
اس کے بعد دکھایا گیا کہ جیسے ہی ڈرون فضا میں بلند ہوتا ہے دانت فوراً باہر آ گرتا ہے۔اس کے بعد تو بس دانت ٹوٹنے کے بعد خلا ہی نظرآتا ہے۔دانت نکالنے والے ڈرون میں کیمرہ بھی لگا ہوتا ہے جو اس سارے عمل کی ویڈیو بنا لیتا ہے۔آریانا پہلی بچی نہیں جس کا دانت ڈرون سے نکالا گیا ہو۔ اس سے پہلے کئی بچوں کے دانت نکالنے کے لیے ڈرون، موٹر سائیکل اور کاروں کا استعمال بھی کیا جا چکا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.