عظم الشان سالانہ تاجدار ختم نبو ت کانفرنس اتوار کو ہوگی
جمعرات 17 دسمبر 2015 22:57
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 دسمبر۔2015ء)فدائیان ِ ختم نبوت پاکستان کراچی کے زیر اہتمام عظم الشان سالانہ تاجدار ختم نبو ت کانفرنس بسلسلہ عرس پاک حضرت پیر سید مہر علی شاہ ؒگولڑوی 20دسمبر 2015بمطابق 6ربیع الاول بروز اتوار ڈیسنٹ لان سیکٹر 11-Aنارتھ کراچی میں شایان شان طریقے سے منعقد ہوگی ۔کانفرنس کی صدارت علامہ مفتی منظور احمد مہروی فرمائیں گے، پروفیسر ڈاکٹر ضیاء الدین گولڑوی مہمان خصوصی ہوں گے۔
جبکہ ڈائریکٹر شیخ زید اسلامک یونیورسٹی و رکن اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر نور احمد شاہتاز اور علامہ مفتی اور شیخ الحدیث خواتین اسلامک مشن یونیورسٹی کراچی علامہ مفتی عبداﷲ نورانی خصوصی خطاب فرمائیں گے۔ علامہ شیخ عمران الحق اورمحمد جہانگیر خان صدیقی کانفرنس کی میزبانی فرمائیں گے۔(جاری ہے)
دیگر مہمانان گرامی میں پیر سید شاہ اسداﷲ جنیدی،ڈاکٹر عبدالوہاب اکرم قادری،ڈاکٹر حامد علی علیمی،ڈاکٹر وجاہت علی خان،ڈاکٹر وقاص ہاشمی،ڈاکٹر عبدالمجید،علامہ مفتی محمد اقبال سعیدی،علامہ غلام مرتضیٰ مہروی،علامہ عبدالرشید تونسوی،علامہ محمد رمضان گولتر و دیگر شریک ہوں گے۔
جبکہ استقبالیہ کمیٹی کے فرائض مفتی محمد رمضان تونسوی،قاضی عبدالقادر صدیقی،وصی احمد اویسی،حافظ محمد حسن انصاری،دانش خان قادری،محمد نعمان عطاری،محمد شفیع شیخ سرانجام دیں گے۔مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.