کپتانی کی پیش کش ہوئی تو انکار نہیں کروں گا: شعیب ملک

muhammad ali محمد علی جمعرات 17 دسمبر 2015 23:57

کپتانی کی پیش کش ہوئی تو انکار نہیں کروں گا: شعیب ملک
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.17دسمبر 2015 ء) شعیب ملک کا کہنا ہے کہ کپتانی کی پیش کش ہوئی تو انکار نہیں کروں گا۔تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے آل راونڈر شعیب ملک نے ٹوئٹ پر ایک مداح کی جانب سے کیے گئے سوال کے جواب میں کہا ہے کہ اگر انہیں مستقبل میں کپتانی کی پیش کش ہوئی تو وہ اس سے انکار نہیں کریں گے۔

(جاری ہے)

قومی ٹیم کی قیادت کرنا فخر کا باعث ہوتا ہے اور اگر انہیں موقع ملا تو وہ اس سے انکار نہیں کریں گے۔