فنکاروں کو متنازعہ مسائل میں الجھا دیا جاتا ہے ، دپیکا پڈکون
جمعہ 18 دسمبر 2015 15:31
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 دسمبر۔2015ء)بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈکون نے کہا ہے کہ فنکاروں کو متنازعہ مسائل میں الجھا دیا جاتا ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک سو ایک فیصد ایسا ہوتا ہے کہ فنکاروں کو بہت آسانی سے نشانہ بنایا جاتا ہے ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اداکاروں کا کام فلموں کے ذریعے ناظرین کا دل بہلانا ہے لیکن بلاوجہ بیان بازی سے ہنگامہ برپا کیاجاتا ہے جو انتہائی غلط ہے انہوں نے کہا کہ یہی وجہ ہے کہ ہم سوالات سے بچتے ہیں اور بیان نہیں دیتے ۔
انہوں نے کہا کہ ہم سب لوگ ہر چیز پر بہت حساس اور جذباتی ہوگئے ہیں کیونکہ میں خود ڈیپریشن سے گزر چکی ہوں تو اپنے تجربے سے سب کو یہ نصحیت کرونگی کہ زندگی بہت نازک ہے اور ہر چیز پر حساس ہوجائینگے تو خود ہی نقصان اٹھائینگےمزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.