فاسٹ باولر محمد عر فان بیٹے کے والد بن گئے

جمعہ 18 دسمبر 2015 15:36

فاسٹ باولر محمد عر فان بیٹے کے والد بن گئے

لا ہور (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار18دسمبر- 2015ء) پا کستانی فا سٹ با لر محمد عر فان دو بیٹیو ں کے بعد بیٹے کے با پ بن گئے ہیں ۔ محمد عرفان کے ہا ں بیٹے کی پیدا ئش گز شتہ روز لا ہور کے مقامی ہسپتال میں ہو ئی ، فاسٹ باولر کے مطابق ماں اور بچہ دونوں خیریت سے ہیں ۔

(جاری ہے)

گھر میں ننھے مہمان کی آمد پر دراز قد فاسٹ باولر محمد عر فان خو شی سے پھو لے نہیں سما رہے ہیں ، ان کا کہنا تھا کہ بیٹے کی پیدا ئش خو ش بختی کی علا مت ثا بت ہو گی ۔