آل پاکستان غلام عباس بلوچ یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ ، کالونی اسٹار ،کلر یونین اور بلوچ برادرز کی کامیابی
جمعہ 18 دسمبر 2015 16:54
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 دسمبر۔2015ء) سیفی اسپورٹس فٹ بال کلب لیاری کے زیر اہتمام ککری گراؤنڈ میں جاری آل پاکستان غلام عباس بلوچ یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ میں کالونی اسٹار نے مد مقابل بلوچ اسٹار گذری کو 2-1سے شکست دیدی دونوں ٹیموں کے مابین نہایت سخت مقابلہ رہا اور کھیل کے دوران وقفے وقفے سے حملوں کا سلسلہ جاری رہا کالونی اسٹار کی جانب سے شمسیر اور عبدالرشید جبکہ بلوچ اسٹار گذری کا واحد گول ارسلان نے اسکو ر کیا ۔
دوسرے میچ میں کلری یونین نے ملیر یونین کو پنالٹی ککس پر 5-3سے شکست دیدی یہ مقابلہ کھیل کے دوران وقت مقررہ تک بغیر کسی گول سے برابر رہا پنالٹی ککس مرحلے میں کلری یونین کے تحسین ،آصف ،ولی محمد ،سراج اور ابراہیم نے درست نشانہ بازی کرتے ہوئے گول اسکو ر کئے جبکہ ملیر یونین کی جانب سے ایاز خان ،واصف اور عابد علی نے گیند جال کے سپرد کرنے میں کامیابی حاصل کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.