کراچی، جذام ہسپتال میں قائم 12گھروں پر مشتمل رہائشی کالونی حکام کی عدم توجہ کی وجہ سے خستہ حالی کا شکار
جمعہ 18 دسمبر 2015 17:08
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 دسمبر۔2015ء) کراچی کے گنجان آباد علاقے منگھو پیر میں واقع منگھو پیر لیپروسی(جذام)اسپتال میں قائم 12گھروں پر مشتمل رہائشی کالونی حکام کی عدم توجہ کی وجہ سے خستہ حالی کا شکار ہے۔ مکانوں کی چھتیں انتہائی بوسیدہ ہو چکی ہیں کئی بار لوگ زخمی ہو چکے ہیں ان گھروں میں رہائش پذیر افراد کی جانوں کو خطرات لاحق ہیں۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے گنجان آباد علاقے منگھو پیر میں واقع منگھو پیر لیپروسی(جذام)اسپتال میں قائم 12گھروں پر مشتمل رہائشی کالونی حکام کی عدم توجہ کے باعث خستہ حال ہو چکی ہے ۔مکانوں کی چھتیں انتہائی بوسیدہ ہو چکی ہیں ،چھتیں بوسیدہ ہونے کی وجہ سے چھتوں پر موجود پلسترکے گرنے سے کئی بار لوگ زخمی بھی ہو چکے ہیں جبکہ اسپتال کے اطراف میں جنگل ہے اور اسپتال کی چار دیوار ی جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے کہ وجہ سے آئے روز خطرناک سانپ اور نیولے گھروں میں گھس کررہائشی افراد کو نقصان پہنچاتے رہتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.