عرفان خان کا فیس بک اکاوٴنٹ ہیک ہو گیا
جمعہ 18 دسمبر 2015 17:29
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 دسمبر۔2015ء) بولی ووڈ اداکار عرفان خان آجکل جیسلمیر کے دوردراز علاقے میں شوٹنگ کرانے میں مصروف ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اداکار کا سماجی رابطے کی سائٹ فیس بک کا اکاوٴنٹ ہیک کر لیا گیا۔ تاہم اکاوٴنٹ ہیکروں کی طرف سے کسی بھی کاروائی سے قبل اسے جلد ہی دوبارہ بحال کرا لیا گیا۔
(جاری ہے)
بعد ازاں عرفان خان نے ویڈیو لنک کے زریعے میڈیا کو بتایا کہ انھیں اس واقعے کے متعلق علم نہیں تھا۔
انھوں نے بتایا کہ جیسے ہی انکی ٹیم کو واقعے کا علم ہوا انھوں نے کسی قسم کے نقصان سے پہلے انکا اکاوٴنٹ فوراً ریکور کرا لیا۔واضح رہے رواں سال اس سے قبل بولی ووڈ میگا سٹار امیتابھ بچن اور شاہد کپور کے اکاوٴنٹس بھی ہیک کر لئے گئے تھے۔ تاہم بعد ازاں انھیں بھی جلد بحال کرا لیا گیا تھامزید فن و فنکار کی خبریں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.