پی سی بی کا پاک بھارت سیریز کی منسوخی کا باقاعدہ اعلان کرنے سے انکار
جمعہ 18 دسمبر 2015 18:12
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 دسمبر۔2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین شہریار خان نے پاک بھارت سیریز کی منسوخی کا باقاعدہ اعلان کرنے سے انکار کردیا ہے۔
(جاری ہے)
بھارتی کرکٹ بورڈ کی خودغرضی سب کے سامنے آگئی، پاکستان سے سیریز کے لئے سری لنکا کا آپشن دیا لیکن بھارتی کرکٹ بورڈ نے حکومتی اجازت کا رونا رو کر راہ فرار تلاش کی، سیریز کا انعقاد ممکن نہیں لیکن منسوخی کا باقاعدہ اعلان کرنے کو بھی کوئی تیار نہیں۔
نجی ٹی وی سے گفتگو میں پی سی بی چیئر مین شہریار خان کا کہنا ہے کہ بھارتی بورڈ نے خود سری لنکا میں سیریز کا آپشن دیا تھا اب نہیں کھیلنا چاہتے تو منسوخی کا اعلان بھی خود ہی کریں۔بھارت میں ہونے والے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شرکت سے متعلق چئیرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ ابھی حکومت سے اجازت طلب نہیں کی ایونٹ قریب آنے پر حکومت سے پوچھا جائے گا، اسلام آباد کی جانب سے جو پیغام آئے گا اس پر عمل کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.