سندھ ہائی کورٹ نے گندم اور آٹے کی نقول وحرکت کے حوالے سے حکومت سندھ کا نوٹیفیکشن کالعدم قرار

جمعہ 18 دسمبر 2015 21:07

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 دسمبر۔2015ء) سندھ ہائی کورٹ نے گندم اور آٹے کی نقول وحرکت کے حوالے سے حکومت سندھ کا نوٹیفیکشن کالعدم قرار دے دیا ۔

(جاری ہے)

سندھ ہائی کورٹ میں رحیم یار خان فلور ملز کے رئیس اکمل نے درخوست دائر کی تھی کہ حکومت سندھ کی جانب سے گندم اور آٹے کی نقل وحمل پر پابندی عائد کی ہے جو کہ درست نہیں عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد حکومت سندھ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا

متعلقہ عنوان :