کراچی، صو با ئی وزیر صحت نے 14ڈا کٹرز کو ملا زمت سے بر طر ف کر دیا

جمعہ 18 دسمبر 2015 21:12

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 دسمبر۔2015ء) صو با ئی وزیر صحت جا م مہتا ب حسین ڈہر نے طویل عرصہ سے بغیر اطلا ع ڈیو ٹی سے غیر حا ضر رہنے والے 14ڈا کٹرز کو ملا زمت سے بر طرف کر نے اور 4ڈاکٹرز کے سالا نہ اضا فے رو کنے کے احکا ما ت صا در کر دیئے ہیں ۔صو با ئی وزیر صحت نے طویل عرسے سے غیر حا ضررہنے والے 18ڈا کٹرز کو ذا تی شنوا ئی کے لئے جمعہ کو اپنے دفتر میں طلب کیا تھا تاہم ان میں سے صر ف 4ڈاکٹرز مسرور احمد ،ظلِ ہما ،شہا ب الدین اور محمد عمرذا تی شنوائی کے لئے حا ضر ہو ئے ۔

صوبائی وزیر صحت نے ذا تی شنوا ئی کے بعد ان کے سا لا نہ انکریمنٹ رو کنے کے احکامات جا ری کئے جبکہ 14ڈاکٹرز ما ریہ بلوچ ،مہک نصر اﷲ ،غلا م رسو ل ،عا صم سلا م ،سمیرا جمیل ،زیبا اشرف ثر وت نا ز،ثا نیہ ریاض میمن ،فو زیہ میمن ،محمد اسحا ق ،ارسلا ن احمد شیخ ،سہیل نعما ن ،شہزا د علی اور شبا نہ فر خ کو با ر با ر شو کا ز نو ٹس جار ی ہو نے کے با وجو د ذا تی شنوا ئی کے لئے حاضر نہ ہو نے کے با عث ان کو ملا زمتو ں سے بر خا ست کر نے کے احکاما ت جا ر ی کئے ۔

(جاری ہے)

اس مو قع پر صو با ئی وزیر صحت نے محکمہ صحت کے تما م غیر حا ضر عملے کو خبر دا ر کر تے ہو ئے کہاکہ وہ فو ر ی طو ر پر اپنی ڈیوٹی پر حا ضر ہوں بصو ر ت دیگر ان کے خلا ف بھی ملا زمت سے بر خا ستگی کے احکا ما ت جا ر ی کر دیئے جائیں گے اور ان غیر حا ضر عملے کو کسی صورت میں بھی بر دا شت نہیں کیا جا ئے گا ۔
ب

متعلقہ عنوان :