کینسر کے مرض کی بڑی وجہ ماحولیاتی عوامل اور طرز زندگی بھی ہے، تحقیق
کینسر کا مرض لاحق ہونے کے پیچھے 70 سے 90 فیصد بیرونی عوامل پائے گئے ہیں، ماہرین
جمعہ 18 دسمبر 2015 21:24
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 دسمبر۔2015ء)جدید ٹیکنالوجی اور شاہانہ طرززندگی نے انسان کو آسائش اورسہولتیں تو فراہم کی ہیں لیکن اس نے انسانی صحت کو بری طرح متاثر بھی کیا ہے اور آئے دن ہونے والی تحقیق میں بیماریوں کے دیگر اسباب کے ساتھ طرز زندگی کو بھی ایک وجہ قرار دیا جاتا رہا ہے جب کہ اب ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کینسر کا مرض لاحق ہونے کے پیچھے ماحولیاتی عوامل اور طرز زندگی زیادہ کارفرما ہیں۔
امریکا میں رواں سال کے آغازمیں کی گئی تحقیق کے اس دعوے کے بعد کہ 2 تہائی کینسروں کی اقسام کے پیچھے بیرونی عوامل مثلا تمباکو نوشی کے بجائے قسمت کا دخل زیادہ ہے، سائنس دانوں میں ایک بحث کا آغاز ہوگیا ہے۔ سائنسی جریدے جرنل نیچر میں شائع ہونے والی تحقیق میں 4 مختلف زاویوں کے ذریعے یہ نتیجہ اخذ کیا گیا ہے کہ 10 سے 30 فیصد کینسروں کی وجہ یا تو جسم کا قدرتی نظام کا طریقہ ہے یعنی قسمت ہے یا پھر انسانی طرز زندگی، جب کہ کئی ماہرین نے اس تجزیئے کو بڑی حد تک قائل کرنے والا قرار دے دیا ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.