لاہور کے علامہ اقبال ائیرپورٹ پر 3 افراد کو رن وے کی تصاویر اتارتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 18 دسمبر 2015 21:42

لاہور کے علامہ اقبال ائیرپورٹ پر 3 افراد کو رن وے کی تصاویر اتارتے ہوئے ..
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.18دسمبر 2015 ء) لاہور کے علامہ اقبال ائیرپورٹ پر 3 افراد کو رن وے کی تصاویر اتارتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علامہ اقبال ائیرپورٹ پر ائیرپورٹ سیکورٹی فورس کی جانب سے 3 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تینوں افراد رن وے کی تصاویر اتار رہے تھے۔ تینوں افراد کو مزید تفتیش کیلئے پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :