باجی راؤ مستانی، دل والے کی ایک ہی وقت میں ریلیز تصادم نہیں، دونوں ہٹ ہونگی، دپیکا پڈوکون
ہفتہ 19 دسمبر 2015 11:59
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 دسمبر۔2015ء) بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ ’باجی راؤ مستانی‘ اور ’دل والے‘ کی ایک ہی وقت میں ریلیز کو دونوں فلموں کا تصادم قرار نہیں دیا جاسکتا، دونوں فلموں کو ان کے حصے کے شائقین ملیں گے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں بالی ووڈ اداکاہ نے کہا کہ فلم باجی راؤ مستانی اور دل والے میں آپس میں کوئی ٹکر نہیں ہے ، دونوں فلمیں ہی ہٹ ہونگی، انہوں نے کہا کہ فنکاروں کو جان بوجھ کر متنازع مسائل میں الجھا دیا جاتا ہے، 101 فیصد ایسا ہی ہوتا ہے کہ ہم فنکاروں کو بہت آسانی سے نشانہ بنایا جاتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ سب سے پہلے ہم سے سوال پوچھا جاتا ہے ، ہمیں جو صحیح لگتا ہے ہم اس کا وہ جواب دیتے ہیں جس سے کچھ لوگ متفق ہوتے ہیں اور کچھ ہم پر تنقید شروع کردیتے ہیں، ۔ اداکاروں کا کام فلموں کے ذریعہ ناظرین کا دل بہلانا ہے لیکن بلاوجہ بیان بازی سے ہنگامے برپا کیے جاتے ہیں جو انتہائی غلط ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہم سوالات سے بچتے ہیں اور بیان نہیں دیتے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.