Live Updates

ریحام خان سے علیحدگی کے بعد عمران خان کی بہنوں کی ناراضگی ختم

ہفتہ 19 دسمبر 2015 12:17

ریحام خان سے علیحدگی کے بعد عمران خان کی بہنوں کی ناراضگی ختم

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19دسمبر2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ریحام خان سے علیحدیگی کے بعد عمران خان کی بہنوں کی ناراضگی ختم ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

ان کی بڑی بہن علیمہ خان نے عمران کو( آج)ہفتہ کولاہور میں اپنے گھر کھانے پر مدعو کر لیا ۔ عمران خان کی ریحام سے علیحدگی کے بعد ان کی بہنوں نے خوشی کا اظہار کیا تھا کیونکہ وہ اس شادی پر خوش نہیں تھیں۔ اب ان میں طلاق ہونے کے بعد عمران خان کی بہنوں نے ان سے تعلقات بحال کر لئے ہیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :