دوسرے سالانہ فیم فٹ بال لیگ کے راونڈبی میں دو میچ کھیلے گئے
ہفتہ 19 دسمبر 2015 14:12
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 دسمبر۔2015ء)فیم سپورٹس فٹ بال کلب کے زیر اہتمام دوسرا سالانہ فیم فٹ بال لیگ 2015- ء کے راونڈبی میں گزشتہ روز دو میچ کھیلے گئے۔ رئیل لاہور کلب نے فریدیہ کلب کو ہرا کر فیم فٹ بال لیگ 2015 سے باہر کر دیا۔ جبکہ والٹن کلب کو واک اوور مل گیا۔ فیم فٹ بال لیگ2015ء کے راونڈ بی کا پہلا میچ گروپ بی کے تحت گلشن راوی کلب اور والٹن کلب کے مابین کھیلا جانا تھا لیکن گلشن راوی کی ٹیم میدان میں نہ آسکی۔
جس کی وجہ سے میچ کمشنر زبیر محسن نے رول کے مطابق فیصلہ کرتے ہو ئے والٹن کلب کے حق میں واک اوور دے دیا۔ اس میچ کے ریفری محمدامجد چودھری، اسسٹنٹ ریفری عدیل انور ارومحمد اقبال جبکہ میچ کمشنرزبیر محسن تھے۔ کا دوسرا میچرئیل لاہور کلب اورفریدیہ کلب کے مابیں سی یو پارک کیمپس فٹ بال گراونڈ نیو کیمپس لاہور میں کھیلا گیا جو کہ رئیل لاہور نے ایک کے مقابلے میں دو گول سے جیت لیا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
-
آل رائونڈرشاداب خان اور حسن علی نے ڈبلن میں ٹیم کو جوائن کرلیا
-
پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں غیرملکی کھلاڑیوں سے متعلق ابتدائی حکمت عملی تیار
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 10م ئی کو کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ: پاکستان کینیڈا کو شکست دے کر فائنل کھیلنے کے قریب پہنچ گیا
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،11مئی کو مزید 8میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
ٹی ٹونٹی رینکنگ میں فخر زمان کی ترقی، حارث رؤف اور شاداب خان کی تنزلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.