بالی ووڈ‘ اداکارہ سنی لیون کا بکس کرکٹ لیگ کے رواں سیزن میں شرکت کا فیصلہ

ہفتہ 19 دسمبر 2015 14:57

بالی ووڈ‘ اداکارہ سنی لیون کا بکس کرکٹ لیگ کے رواں سیزن میں شرکت کا ..

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 دسمبر۔2015ء) بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون بھی کرکٹ کی دیونی نکلیں۔ انہوں نے بکس کرکٹ لیگ کے رواں سیزن میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے او روہ چنئی کی فرنچائز کی نمائندگی کریں گی۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ وہ بچپن سے کرکٹ کے بارے میں سنتی آئی ہیں اور اب وہ خود اس کھیل کا حصہ بننے پر کافی پر جوش اور اپنی ٹیم کو کامیاب دیکھنا چاہتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :