چین نے معا شی تر قی کی شر ح کو بہتر بنا نے کیلئے 2016میں سود کی شر ح میں کمی کر نے سمیت متعدد اقدا مات اٹھا نے کا فیصلہ کر لیا

ہفتہ 19 دسمبر 2015 15:59

چین نے معا شی تر قی کی شر ح کو بہتر بنا نے کیلئے 2016میں سود کی شر ح میں ..

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 دسمبر۔2015ء ) چین نے معا شی تر قی کی شر ح کو بہتر بنا نے کیلئے 2016میں سود کی شر ح میں کمی کر نے سمیت متعدد اقدا مات اٹھا نے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

امر یکی ادارے کی رپو رٹ میں کہا گیا ہے کہ چین آ ئندہ سال کے پہلے حصہ میں سود کی شر ح کے معا ملہ میں دو کٹو تیاں اور اثا ثہ جات کے حوا لے سے بھی ترا میم کر ے گا۔رپو رٹ میں مز ید کہا گیا ہے کہ کٹو تیوں کیلئے شر ح کی زیا دہ گنجا ئش نہیں ہے کیو نکہ ڈ پا زٹ یہ شر ح صفر ہے۔چین نے معشیت میں تر قی کی سست شر ح سے نمٹنے کیلئے پا نچ مر تبہ اہداف کے حصول کیلئے منزل کا تعین کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :