سپر لیگ : اسلام آباد کی رونمائی تقریب کل ہوگی

ہفتہ 19 دسمبر 2015 16:13

سپر لیگ : اسلام آباد کی رونمائی تقریب کل ہوگی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19دسمبر۔2015ء) پاکستان سپر لیگ کے تحت اسلام آباد کی تقریب رونمائی ( لانچنگ ) اتوار کو اسلام آباد کے پولو گراؤنڈ میں منعقد ہو گی ۔

(جاری ہے)

نامور کھلاڑی وسیم اکریم اور ڈی جونز بھی تقریب میں شرکت کریں گے ۔ یہ تقریب دوپہر ساڑھے گیارہ بجے اسلام آباد کلب پولو گراؤنڈ میں شروع ہو گی ۔