عدالتی حکم کی خلاف ورزی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی سی بی کی کی عبوری کمیٹی سے جواب طلب کر لیا

ہفتہ 19 دسمبر 2015 16:27

عدالتی حکم کی خلاف ورزی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی سی بی کی کی عبوری ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 دسمبر۔2015ء)عدالتی حکم کی خلاف ورزی پراسلام آباد ہائیکورٹ نے پی سی بی کی کی عبوری کمیٹی سے جواب طلب کر لیا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق ہائیکورٹ کے منع کرنے کے باوجود عبوری کمیٹی نے کام جاری رکھا ، عدالت نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور وزارت بین الصوبائی رابطہ کمیٹی کو جواب داخل کرانے کا حکم دے دیا ہے۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نے نجم سیٹھی کو 2013میں چیئرمین پی سی بی بنایا تھا۔