پریانکا چوپڑا کے ٹویٹر مداحوں کی تعداد 12 ملین سے تجاوز کر گئی

ہفتہ 19 دسمبر 2015 16:43

پریانکا چوپڑا کے ٹویٹر مداحوں کی تعداد 12 ملین سے تجاوز کر گئی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 دسمبر۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ پریانکاچوپڑا کے ٹویٹر مداحوں کی تعداد بارہ ملین سے تجاوز کر گئی ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میں تمام اپنے بارہ ملین مداحوں کی شکرگزار ہوں کہ انہوں نے مجھے اتنی عزت اور آگے بڑھنے کی طاقت دی انہوں نے کہا کہ یہ میری خوش قسمتی ہے کہ انڈسٹری میں یہ نام بنا سکی ۔