ڈاکٹر سید غضنفر علی شاہ خداداد صلاحیتوں کے مالک تھے ، غضنفر شاہ کی جذبہ حب الوطنی نے بہت متاثر کیا ،ان کے نام سے پارک اور شاہراہ منسوب کی جائے،کمشنر شعیب صدیقی، ایڈمنسٹریٹر عبد الراشد ، ندیم شیخ اور دیگر کا پاکستانیز ہیروز ویلفےئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام غضنفر علی شاہ کی برسی کے موقع پر تعزیتی ریفرنس سے خطاب
ہفتہ 19 دسمبر 2015 20:29
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 دسمبر۔2015ء) سینئر صحافی وکالم نویس اور پاکستانی ہیروز ویلفےئر آرگنائزیش کے بانی و جنرل سیکریٹری ایس ایم سبطین نقوی نے آرگنائزیشن و سجن یونین کے ایم سی کے صدر سید ذوالفقار شاہ کے جواں سال بیٹے سید غضنفر علی شاہ کی پہلی برسی کے موقع پر کمشنر کراچی کے کانفرنس روم میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا ۔
جس میں کمشنر کراچی کی زیر صدارت تعزیتی اجلاس میں مرحوم کی خدمات کو زبر دست خراج عقیدت پیش کر تے ہوئے کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی نے کہا کہ ڈاکٹر سید غضنفر علی شاہ کاظمی جیسے نوجوان ملک کا قیمتی اثاثہ ہو تے ہیں ۔ اُن کی موت سے جو خلا پیدا ہواہے وہ پُر نہیں ہو سکتا ۔ اور وہ خداداد صلاحیتوں کے مالک تھے جو اتنی کم عمری میں حب الوطنی کے جذبے سے سر شار تھے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.