ادیب ،شاعر، مصور، فنکار اور فنون لطیفہ سے تعلق رکھنے والے افراد نہایت حساس ہوتے ہیں ، نسرین جلیل
آرٹس کونسل میں ان کی عزت نفس مجروح ہو رہی ہو تو خاموش نہیں رہا جاسکتا گزشتہ 8 سالوں میں مخصوص افراد کی اجارہ داری کے باعث شہر کے ادیبوں، دانشوروں اور فنکاروں کو نظر انداز کیا جاتا رہا جس سے وہ احساس محرومی کا شکار ہیں،سینیٹر اور سابق نائب ناظمہ کا استقبالیہ سے خطاب
ہفتہ 19 دسمبر 2015 20:41
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 دسمبر۔2015ء) سینیٹر اور سابق نائب ناظمہ نسرین جلیل نے کہا ہے کہ ادیب ،شاعر، مصور، فنکار اور فنون لطیفہ سے تعلق رکھنے والے افراد نہایت حساس ہوتے ہیں ، آرٹس کونسل میں ان کی عزت نفس مجروح ہو رہی ہو تو خاموش نہیں رہا جاسکتا گزشتہ 8 سالوں میں مخصوص افراد کی اجارہ داری کے باعث شہر کے ادیبوں، دانشوروں اور فنکاروں کو نظر انداز کیا جاتا رہا جس کی وجہ سے وہ احساس محرومی کا شکار ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ شب ڈیفنس کلفٹن ریذیڈینس کمیٹی کی جانب سے شہر قائد پینل کے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیے سے خطاب کرتے ہوئے کیا ، تقریب میں حیدر عباس رضوی، سینیٹر خوش بخت شجاعت، کنور خالد یونس، خلیل احمد نینی تال والا، حاجی شفیق الرحمن، سبین سیف، ایوب کھوسہ،امجد فرید صابری، صدارتی امیدوار رضوان صدیقی، جنرل سیکریٹری کے امیدوار نجم الدین شیخ، فرقان حیدر، سلیم آفریدی، امین یوسف، حسینہ رضوی، محمود احمد خان ،فلم، ٹی وی ، اسٹیج کے فنکاروں و اداکاروں سمیت آرٹس کونسل کے ممبران کی بڑی تعداد موجود تھی جبکہ اس موقع پر کراچی کلب کے نو منتخب سیکریٹری جنرل جاوید کریم نے کلب کے صدر اشفاق تولہ اور معروف تاجر عقیل کریم ڈیڈھی اور کراچی کلب کی جانب سے شہر قائد پینل کی غیر مشروط حمایت کا اعلان بھی کیا۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.