پا ک بھارت کرکٹ سیریز کا وقت نہیں رہا،اس سیریز کو اب ختم ہی سمجھا جائے،انوراگ ٹھاکر
ہفتہ 19 دسمبر 2015 22:58
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 دسمبر۔2015ء) بھارتی کرکٹ بورڈکے سیکرٹری انوراگ ٹھاکر نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ کرکٹ سیریز کا وقت نہیں رہا،پاک بھارت سیریز کو اب ختم ہی سمجھا جائے۔
(جاری ہے)
ہفتہ کو بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی کرکٹ بورڈکے سیکرٹری نے کہا کہ بھارتی ٹیم کو آسٹریلیا کے دورے پر جانا ہے جس کے بعد کوئی وقت نہیں بچا کہ پاک بھارت سیریز کے بارے میں کی جائے، انہوں نے کہاکہ اب پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ سیریز کا وقت نہیں اس سیریز کو ختم ہی سمجھا جائے۔انوراگ ٹھاکر نے کہا کہ اگر بھارتی حکومت ایک ہفتے میں بھی منظوری دیدے تو بھی انتظام نہیں ہوسکتا۔ انہوں نے کہا کہ اب یہ پاکستان پر منحصر ہے کہ وہ اپنا لائحہ عمل کیا بناتا ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.