گوگل کے سی ای او سندر پچائی کی کرکٹ کھیلتے ہوئے کی ایک تصویر کی سوشل میڈیا پر خوب پذیرائی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 19 دسمبر 2015 23:00

گوگل کے سی ای او سندر پچائی کی کرکٹ کھیلتے ہوئے کی ایک تصویر کی سوشل ..
نئی دہلی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.19دسمبر 2015 ء) گوگل کے سی ای او سندر پچائی کی کرکٹ کھیلتے ہوئے کی ایک تصویر کی سوشل میڈیا پر خوب پذیرائی ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گوگل کے سی ای او بھارتی نژاد سندر پچائی ان دنوں بھارت کے دورے پر نئی دہلی میں موجود ہیں۔ اس دوران ایک گلی میں کچھ لڑکوں کیساتھ کرکٹ کھیلتے ہوئے کی ان کی ایک تصویر نے سوشل میڈیا پر کافی دھوم مچا رکھی ہے۔ اس حوالے سے لوگوں کا کہنا ہے کہ سندر پچائی کی کرکٹ میں دلچسپی کھیل کے فروغ کیلئے سود مند ثابت ہو سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :