فلم ”عاشقی تھری “کی اسٹار کاسٹ فائنل کر دی گئی
سونم کپور اورریتک روشن مرکزی کرداروں میں جلوہ گر ہوں گے
اتوار 20 دسمبر 2015 11:41
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 دسمبر۔2015ء) بالی ووڈ کے معروف ڈائریکٹر اور پروڈیوسرمہیش بھٹ کی سپر ہٹ رومانٹک فلم ”عاشقی تھری “کی اسٹار کاسٹ فائنل کر دی گئی ہے جس کے تحت سونم کپور اورریتک روشن مرکزی کرداروں میں جلوہ گر ہوں گے۔اس خبر کے گردش کر تے ہی سونم کپور نے تردید کر دی ہے کہ وہ اس فلم کا حصہ نہیں ہیں۔
(جاری ہے)
سو نم کا مزید کہنا ہے کہ آنے والے پر و جیکٹس میں ان کے پا س ان کی بڑی بہن Rheaکی فلم ہے جس پر کا م شرو ع کر دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ ریتک روشن اور سونم کپور اس سے قبل دھیرے دھیرے گانے کی ویڈیو میں بھی ساتھ جلو ہ گر ہو ئے ہیں ۔ مکیش بھٹ کی پروڈکشن میں بننے والی عاشقی تھری کو ہدایت کار امیت شر ما ڈائریکٹ کررہے ہیں جو اس سے قبل فلم تیور بھی ڈائریکٹ کر چکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف اداکارہ نیمل خاور نے اپنے پرستاروں کے ساتھ براہ راست رابطے کیلئے یو ٹیوب چینل کا آغاز کردیا
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل کو منائی جائے گی
-
’’عشق مرشد‘‘کی آخری قسط بڑے پردے پر دکھائے جانے کا امکان
-
درفشاں سلیم ٹیلنٹ سے زیادہ قسمت سے مشہور ہوئیں، نازش جہانگیر
-
اداکارہ اقرا عزیز کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کی خبریں گردش کرنے لگیں
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی سوہانا کی فلم کیلئے 200 کروڑ کی سرمایہ کاری
-
رنبیرکپورکے نئے اوتار نے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا
-
مہوش نے بھارتی گلوکار کیساتھ نئے پراجیکٹ کی تفصیلات بتا دیں
-
اسد صدیقی کی سالگرہ پر اہلیہ کے ہمراہ رومانوی تصویر کی سوشل میڈیا پر دھوم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.