بالی ووڈ کی نئی فلم ”وزیر“ آئندہ سال 8جنوری کو ریلیز ہو گی
فلم میں امیتابھ نے اپنے کیرئیر کی سب سے یادگار پرفارمنس دی ہے‘مذکورہ فلم 8 جنوری کوریلیز ہو گی
اتوار 20 دسمبر 2015 11:49
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 دسمبر۔2015ء) بالی ووڈ کی نئی فلم ”وزیر“ آئندہ سال 8جنوری کو ریلیز ہو گی- ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم کی ہدایات بیجو نمریال نے دی ہیں جبکہ اسے ونود چوپڑا اور راجکمار ہیرانی نے پروڈیوس کیا ہے-ایکشن تھلر اور سسپنس سے بھرپور فلم میں امیتابھ بچن‘ فرحان اختر‘ ادیتی راؤ حیدری‘ جان ابراہام اور نیل نتن مکیش نے اہم کردار ادا کیا ہے- ونود چوپڑا نے کہا ہے کہ اس فلم میں امیتابھ نے اپنے کیرئیر کی سب سے یادگار پرفارمنس دی ہے-مذکورہ فلم 8 جنوری کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی-
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.