کراچی، اورنگی ٹاؤن میں گولی لگنے سے 8سالہ بچی زخمی

اتوار 20 دسمبر 2015 11:56

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 دسمبر۔2015ء ) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے 8سالہ بچی زخمی ہوگئی۔

(جاری ہے)

ریسکیو ذرائع کے مطابق اورنگی ٹاؤن کے علاقے چشتی نگر میں نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے 8 سالہ بچی زخمی ہوگئی۔جسے طبی امداد کے لئے عباسی شہید ہسپتال منتقل کردیا گیا۔جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

متعلقہ عنوان :