8ربیع الاول کاچپ تعزیے کاجلوس نشترپارک سے برآمد

جلوس کی گزرگاہوں پرسیکیورٹی کے سخت انتظامات

اتوار 20 دسمبر 2015 12:17

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 دسمبر۔2015ء)8ربیع الاول کاچپ تعزیے کاجلوس نشترپارک سے برآمدہوگیا،جلوس کی گزرگاہوں پرسیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

جلوس کے راستے پر1500پولیس اہلکارتعینات ہیں۔ایس پی ڈاکٹرفہدکے مطابق جلوس کے باعث ایم اے جناح روڈاورملحقہ سڑکیں سیل کی گئی ہیں۔ 8ربیع الاول کاجلوس مقررہ راستوں سے ہوتاہوانورباغ لیاری پراختتام پذیرہوگا۔