مسرت شاہین دبئی روانہ ہو گئیں

اتوار 20 دسمبر 2015 12:29

مسرت شاہین دبئی روانہ ہو گئیں

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 دسمبر۔2015ء) ماضی کی پشتو فلموں کی نامور اداکارہ مسرت شاہین دبئی روانہ ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق مسرت شاہین دبئی میں مقیم اپنے عزیز و اقارب سے ملنے کے لئے گئی ہیں اورچند روز دبئی میں قیام کرنے کے بعد لاہور واپس پہنچ جائیں گی۔