کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی، انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر ایک سو چار روپے اسی پیسے کا ہو گیا
ماہرین نے روپے کی قدر میں کمی کو بیرونی ادائیگیوں کا نتیجہ قرار دیدیا
اتوار 20 دسمبر 2015 13:35
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 دسمبر۔2015ء) گزشتہ ہفتے کرنسی مارکیٹ میں روپے کی قدر میں کمی دیکھی گئی اور انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر ایک سو چار روپے اسی پیسے کا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق پچھلے کاروباری ہفتے کے دوران روپے کی قدر میں کمی دیکھی گئی۔ماہرین نے روپے کی قدر میں کمی کو بیرونی ادائیگیوں کا نتیجہ قرار دیا جس کی وجہ سے انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر پچاس پیسے اضافے کے بعد ایک سو چار روپے تیس پیسے سے بڑھ کر ایک سو چار روپے اسی پیسے پر بند ہوا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.