مصباح الحق کا آئندہ بنگلہ دیش پریمنئرلیگ نہ کھیلنے کا فیصلہ
اتوار 20 دسمبر 2015 14:17
لاہور (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار20دسمبر- 2015ء) پاکستانی ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں سے نا انصافی کیخلاف آئندہ لیگ میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق پاکستانی قائد کو پہلے میچ میں شاندار کارکردگی دکھانے کے باوجود صرف تین میچوں میں کھلایا گیا حالانکہ ان کی پہلے میچ میں پرفارمنس کی بدولت رنگ پور رائیڈر میچ جیتی تھی ۔ 41 سالہ مصباح کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کپتان اس لیگ میں بنگلہ دیشی حکام کے رویے سے بہت دلبرداشتہ ہیں اور انہوں نے اب فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ اس لیگ میں حصہ نہیں لینگے ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.