سانحہ صفورہ کے مزید ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل
دہشت گردوں کو جرمنی سے فنڈنگ کا بھی انکشاف
اتوار 20 دسمبر 2015 15:20
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20دسمبر۔2015ء) سانحہ صفورہ کے مزید ملزمان خصوصاً خواتین دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔ دہشت گردوں کو جرمنی سے فنڈنگ کا بھی انکشاف ہوا ہے۔سانحہ صفورا دہشت گردی کی سفاک واردات، تفتیش کا دائرہ کار وسیع ہوا تو خوفناک حقیقتیں اجاگر ہوئیں۔ اعلیٰ تعلیم یافتہ دہشت گردوں کے نیٹ ورک سے تعلق رکھنے والوں کی گرفتاری کا سلسل جاری ہے۔
گرفتار دہشت گردوں سے برآمد لیپ ٹاپ سے مزید شواہد حاصل ہوئے۔ اعلیٰ تعلیم یافتہ انیس دہشت گرد خواتین کا منظم نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا۔سیکیورٹی اداروں نے محمود آباد، بہادر آباد اور پی ای سی ایچ ایس سوسائٹی میں کارروائی کرتے ہوئے سانحہ کے مرکزی ملزمان سعد عزیز، عادل مقصود بٹ اور یوسف باری کی اہلیہ کو حراست میں لے لیا جو ذہن سازی اور کالعدم جماعتوں کی فنڈنگ میں ملوث ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.