سری لنکن فاسٹ باولر لاستھ ملنگا زخمی ہونے کے باعث پاکستان سپر لیگ سے دستبردار

muhammad ali محمد علی اتوار 20 دسمبر 2015 22:34

سری لنکن فاسٹ باولر لاستھ ملنگا زخمی ہونے کے باعث پاکستان سپر لیگ سے ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.20دسمبر 2015 ء) سری لنکن تیز گیند باز لستھ ملنگا زخمی ہونے کے باعث پاکستان سپر لیگ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لنکن تیز گیند باز لستھ ملنگا زخمی ہونے کے باعث پاکستان سپر لیگ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ملنگا گزشتہ کچھ عرصے سے زخمی ہیں اور تیزی سے صحتیاب ہو رہے ہیں ۔ پاکستان سپر لیگ کے انعقاد تک ان کے صحتیاب ہو جانے کے امکانات کافی روشن ہیں تاہم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی امد کے پیش نظر سری لنکن بورڈ نے انہیں آرام کرنا کا مشورہ دیا ہے جس کے بعد انہوں نے اپنا نام پاکستان سپر لیگ سے واپس لے لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :