پاکستان سپر لیگ ، کوئٹہ گلیڈیٹر نے کیون پیٹرسن کو اپنا آئیکون کھلاڑی منتخب کرلیا

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب پیر 21 دسمبر 2015 11:36

پاکستان سپر لیگ ، کوئٹہ گلیڈیٹر نے کیون پیٹرسن کو اپنا آئیکون کھلاڑی ..

لاہور (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار21دسمبر- 2015ء) پاکستان سپر لیگ میں پلیئرز ڈرافٹنگ کے پہلے مرحلے میں آئیکون کھلاڑیوں کے انتخاب کا مرحلہ جاری ہے اور پلاٹینم کیٹگری میں کوئٹہ گلیڈیٹر کی ٹیم نے اپنا آئیکون کھلاڑی منتخب کر لیا ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق کوئٹہ گلیڈیٹرنے انگلینڈ کے سابق بلے باز کیون پیٹرسن کو بطور آئیکون پلیئر منتخب کیا ہے ۔35سالہ 2010ء کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے والی انگلینڈ ٹیم کا حصہ تھے اور وہ اپنی جارح مزاج بلے باز ی کے لیے پوری دنیا میں مشہور ہیں ۔

متعلقہ عنوان :