پاکستان سپر لیگ ،لاہور قلندر نے عمر اکمل کو منتخب کرلیا

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب پیر 21 دسمبر 2015 12:00

پاکستان سپر لیگ ،لاہور قلندر نے عمر اکمل کو منتخب کرلیا

لاہور (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار21دسمبر- 2015ء) پاکستان سپر لیگ میں پلیئرز ڈرافٹنگ کے پہلے مرحلے میں آئیکون کھلاڑیوں کے انتخاب کا مرحلہ جاری ہے اور پلاٹینم کیٹگری میں لاہور قلندر ز کی ٹیم نے اپنا کھلاڑی منتخب کر لیا ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق لاہور قلندرز نے قومی ٹیم کے جارح مزاج بلے باز عمر اکمل کو منتخب کیا ہے۔25سالہ عمر اکمل پاکستان کے جانب سے دوسرے زیادہ ٹی ٹونٹی رنز بنانے والے بلے باز ہیں اور اپنی جارح مزاج بلے بازی کے لیے مشہور ہیں ۔

متعلقہ عنوان :