اسلام آباد : آج کا پاکستان قائد کے خوابوں کے قریب تر ہے ، عمران خان نے بھارت میں مودی سے بلا اور گیند مانگا لیکن انہوںنے نہیں دئیے۔ وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کی میڈیا سے گفتگو
سمیرا فقیرحسین پیر 21 دسمبر 2015 12:41
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 دسمبر 2015ء) : وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے پاکستان کو ترقی دینی ہے جس کے لیے تعمیر ضروری ہے. انہوں نے کہا کہ آج کا پاکستان قائد اعظم کے خوابوں کے نزدیک تر ہے، آج کسی کو تعلیم سے روکنے اور عبادت گاہ پر حملے کی اجازت نہیں۔
(جاری ہے)
پرویز رشید نے کہا کہ پاکستان کے مسائل کی جڑیں آمریت سے ملتی ہیں ، انہوں نے کہا کہ پاکستان میں اب کسی کو بچوں اور بچیوں کو اسکول جانے سے روکنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان نے مودی سے بھارت میں بلا اور گیند مانگا لیکن انہوں نے نہیں دیا. پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان بنی گالہ کے 4 سو کینال دی دیں میں سلو برادری سے کہوں گا کہ عمران خان کو زمین عطیہ کر دیں.
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.