کلاسیکل گائیک استاد فتح علی خان آج پنجاب ہال اوپن ایئر تھیٹر باغ جناح میں اپنے فن کا جادو جگائیں گے

پیر 21 دسمبر 2015 15:09

کلاسیکل گائیک استاد فتح علی خان آج پنجاب ہال اوپن ایئر تھیٹر باغ جناح ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 دسمبر۔2015ء) نامور کلاسیکل گائیک استاد فتح علی خان حیدر آبادی آج ( منگل کو ) پنجاب ہال اوپن ایئر تھیٹر باغ جناح میں اپنے فن کا جادو جگائیں گے پنجاب آرٹس کونسل کے زیر اہتمام ایک شام کلاسیکی موسیقی کے نام کے حوالے سے تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں استاد فتح علی خان حیدر آبادی کے علاوہ نیلم افشاں ، نعمان علی و دیگر گلوکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :