غیر ملکی ویزوں کا حصول بھی محمد عامر کی کرکٹ ٹیم میں واپسی میں رکاوٹ بننے لگا
ذیشان مہتاب پیر 21 دسمبر 2015 16:32
لاہور (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار20دسمبر- 2015ء) سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ فاسٹ باؤلر محمد عامر قومی ٹیم میں واپسی کیلئے پر تول رہے ہیں البتہ غیر ملکی ویزوں کا حصول بھی ان کیلئے اس راہ میں رکاوٹ بن رہا ہے،فاسٹ باؤلر کرپشن میں سزا یافتہ ہیں اور جیل میں بھی سزا کاٹ چکے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے عامر سے کہا ہے کہ وہ اپنے وکیل کی مدد سے اپنے پرانے کیس کے کاغذات جمع کرائیں تاکہ ان کاغذات کی روشنی میں بورڈ اپنا ہوم ورک مکمل کر لے جس کے بعد عامر بنگلہ دیش پر یمیئر لیگ سے وطن واپس آنے کے باوجود قائد اعظم ٹرافی کا میچ کھیلنے کی بجائے اپنے وکلاء کی مدد سے پیپرز تیار کر رہے ہیں جن کی مدد سے انہیں انگلینڈ، نیوزی لینڈ، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے ویزوں کے حصول میں مشکل پیش آسکتی ہے، ان دستاویزی شواہد کی بنا پر بورڈ ، آئی سی سی اور ٹیسٹ کھیلنے والے ملکوں کے سامنے اپنا کیس رکھے گا تاکہ انکی سلیکشن ہونے پر انہیں ویزوں کیلئے مشکل پیش نہ آئے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.